• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی وفاقی محتسب سیکرٹیریٹ کی کھلی کچہری،سرکاری اداروں کیخلاف شکا یات سنیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ڈائر یکٹر جنرل محمد اشفا ق احمد اور کنسلٹنٹ خا لد سیال نے میر پور آزاد کشمیر میں کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں اور متعلقہ اداروں کے افسران کو موقع پر ہی ہدایات جا ری کیں۔ شہریوں نے او پی ایف، پاسپورٹ آ فس، سو ئی گیس، پوسٹل لا ئف انشورنس اور اسٹیٹ لا ئف انشو رنس ، بجلی، نا درا، بے نظیر انکم سپو رٹ پروگرام، پاکستان پوسٹ آ فس اور قو می بچت سمیت وفاقی محکموں کے خلاف شکایات پیش کیں۔
اسلام آباد سے مزید