اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار )ضلعی انتظامیہ نے 38افراد کو گرفتار کر لیاجن میں 3 ایجنٹس،12 گراں فروشوںسمیت 23 گداگر شامل ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ نے محکمہ ایکسائز کے باہر سے مزید 3 ایجنٹس کو گرفتار کیا۔ مختلف علاقوں سے 23 گداگروں کو تھانے منتقل کر دیا گیا ۔