• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان ملک کا اہم اور حساس ترین خطہ مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر کہا ہےکہ ہم اس خطے کے غیور عوام کو مبارک باد اور آزادی کی جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداء کو سلام عقیدت پیش کر تے ہیں، گلگت بلتستان ملک کا اہم اور حساس ترین خطہ ہے، عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا جائے اور ان کی امنگوں کے مطابق تمام فیصلے کئے جائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید