• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جشن پارلیمانی بالا دستی کو سبوتاژ کرنے والے حکمران جمہوریت کی خدمت نہیں کررہے، علی حیدر گیلانی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نےجشن پارلیمانی بالا دستی کو پنجاب حکومت کی طرف سےسبو تاژ کرنیکی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی حرکتوں سے حکمران جمہوریت کی کوئی خدمت نہیں کر رہے۔