• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی بچہ پولیو کاقطرہ پئے بغیر نہ رہے،ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے لعل پل پر پولیو ورکرز سے ملاقات کی اور بریفنگ لی. بریفنگ میں بتایا گیا کہ پولیو مہم میں اب تک 16 لاکھ سے زائد بچے پولیو کے قطرے پی چکے ہیں. ڈی سی لاہور نے واضح ہدایات کیں کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پئے بغیر نہ رہے۔