• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج میں سنٹر آف ایکسیلنس کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ ٹیوٹا کی وساطت سے پنجاب کے طلباء وطالبات کو جدید علوم اور فن سے آراستہ کرنے کی کاوش میں مصروف ہے ،اس مقصد کے لیے جہاں نئے کورسز متعارف کروائے جارہے ہیں وہاں اداروں کو سنٹر آف ایکسیلنس کا درجہ دے کر انھیں جدید مشینری فراہم کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار احسان بھٹہ سیکرٹری انڈسٹریز پنجاب نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں سنٹر آف ایکسیلنس کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔ 
ملتان سے مزید