• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی 600 لٹر غیر معیاری دودھ تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی این ایل سی بائی پاس ملتان میں ناکہ بندی کے دوران 30دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ، 4گاڑیوں کے سیمپل فیل،600لٹر غیر معیاری دودھ موقع پر تلف جبکہ ستلج ٹول پلازہ بہاولپور روڈ لودھراں میں ریسٹورنٹ کو 1 لاکھ 50 ہزار جبکہ پاپڑ یونٹ کو 1 لاکھ روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔
ملتان سے مزید