• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی تنظیم تاجران قلعہ سیف اللہ کی تقریب حلف برداری6 نومبر کو ہوگی

کوئٹہ (پ ر)مرکزی تنظیم تاجران قلعہ سیف اللہ کی تقریب حلف برداری و تاجر کنونشن 6 نومبر بدھ کو صبح 10 بجے قلعہ سیف اللہ بازار میں منعقد ہوگا ،تقریب حلف برداری سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری جنرل سیکرٹری عبدالقیوم آغا قلعہ سیف اللہ کے صدر مولوی شمس الدین جوگیزئی دیگر تاجررہنما خطاب کرینگے اور نو منتخب کابینہ سے حلف لیں گے۔ تاجر کنونشن کی کامیابی کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جو تاجروں سے رابطے اور دعوت نامے پہنچائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید