• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصاف لائرز فورم کل سے ممبر شپ مہم شروع کریگی

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) انصاف لائرز فورم نے وکلاء کی ممبر شپ کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ،کل 4 نومبر تا 9 نومبرلاہور ہائی کورٹ ، ایوان عدل ، سیشن کورٹ لاہور ، ماڈل ٹاؤن لاہور ، ضلع کچہری ، کینٹ کچہری میں ممبر سازی کیمپ لگائے جائیں گے ۔
لاہور سے مزید