• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کے لئے ڈیجیٹل اکاؤنٹ نہیں بن سکے

پشاور(وقائع نگار) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے اعلان کے باوجود صوبے کے مختلف کارخانوں کے مزدوروں کے لئے ڈیجیٹل اکاؤنٹ نہیں بن سکے جس کے خلاف مختلف مزدور تنظیموں کے نمائندوں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں آل پاکستان پنشن لیبر تحریک کے رہبر اسلم خان، میڈیا کوآرڈینیٹر حبیب اللہ عمرزئی اور ریاض خان نے کہا کہ اس سال کے یکم مئی پر یوم مزدور کی تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور نے اعلان کیا تھا کہ صوبہ بھر میں کارخانوں کے مزدوروں کے لئے ڈیجیٹل اکاؤنٹ بنائے جائینگے۔
پشاور سے مزید