• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار، اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے کا اضافہ، یورو کی قیمت64 پیسے کم ہو گئی،پاؤنڈ کی قیمت بھی 23 پیسےتک گھٹ گئی،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 277.70 روپے اور قیمت فروخت 277.85روپے پر برقرار رہی لیکن اوپن مارکیٹ میں 3 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 276.82 روپے سے بڑھ کر 276.85 روپے اور قیمت فروخت 278.71 روپے سے بڑھ کر 278.74 روپے ہو گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید