• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز نے 6 ماہ میں 46 ارب روپے کمالیے

کراچی (اعجاز احمد/اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں عمومی طور پر خسارے کا شکار سمجھے جانے والے محکمے، پاکستان ریلویز نے مالی سال 2024-25ء کے پہلے 6ماہ میں46ارب روپے کمالیے، یہ آمدنی گذشتہ برس کے اسی دورانیے کی آمدنی سے 5ارب روپے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ محکمہ ریلوے کے حکام کے مطابق پاکستان ریلوےنےیکم جولائی 2024ءسے31دسمبر 2024 تک مسافر ٹرینوں سے 24ارب روپے کمائے۔
اہم خبریں سے مزید