• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کی کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2737ڈالر سے کم ہو کر 2727ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 2 لاکھ 82ہزار 200روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 2 لاکھ 41 ہزار 941روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 3430روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید