• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد سمیت 600 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ جنگ)گورنر سے چا نسلرشپ چھین لی گئی ، کابینہ نے یو نیورسٹی ایکٹ میں تر امیم منظور کرلیں ،خیبرپختونخوا کابینہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ان کے 600 نامعلوم ساتھیوں کیخلاف پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے اور غیر قانونی طور پر چھاپہ مارنے، احاطے میں گھسنے، وہاں کی تنصیبات کو نقصان پہنچانے،چوری و دیگر جرائم کے مرتکب ہونے اور رہائشیوں کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرنے اور خیبر پختونخوا ہاؤس پر اس حملہ کو دہشت گردی کے زمرے میں شامل کرتے ہوئے ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی متعلقہ دفعات بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید