• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دورانسونے کی قیمت میں 2000 روپے فی تولہ کا اضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2662 ڈالر سے بڑھ کر 2683 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت2000 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1715 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 3300روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید