• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد شارجہ کی 11 گھنٹے، لاہور مشہد کی پروازوں میں 10 گھنٹے تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 448پروازیں آپریٹ کی گئیں، 52منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 53 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ شارجہ اسلام آباد کی پرواز میں 11 جبکہ لاہور مشہد کی پروازوں میں 10 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ کراچی 7 لاہور 18 اسلام آباد 17 ملتان 4 سیالکوٹ 3 اور کوئٹہ کی 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید