• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو صوبوں کے پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد NCCIA ٹرانسفر

کراچی (اسد ابن حسن) خیبر پختونخوا پولیس کے آٹھ تفتیشی سب انسپکٹر افسران کے بعد اب اسلام آباد پولیس کے 40 اہلکار بھی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس سے تبادلہ کئے جانے والوں میں انسپکٹر سے کانسٹیبل لیول تک کے اہلکار شامل ہیں۔ مذکورہ 48 اہلکاروں کو تین برس کی ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید