• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، فرانسیسی سفارتخانہ

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں فرانس کے سفارتخانہ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی گھناؤنی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ فرانس کے سفارتخانہ نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک بیان میں کہا ہم متاثرین اور ان کے پیاروں کے ساتھ ہیں،ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید