• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوالہ ہنڈی، غیر ملکی کرنسی دھندہ، 282 گرفتار

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گروہوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایف آئی اے رواں سال کے دوران اب تک 256کاروائیوں میں 762.27 ملین روپے برآمد کرکے 282 ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے ،213مقدمات درج کیے گئے، متعدد دکانوں کو بھی سیل کیا گیا ہے ،ڈی جی ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید