• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے،جماعت اہلحدیث

لاہور(خبرنگار) کوئٹہ میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ملوث ہے حکومت اس حوالے سے عالمی سطح پر اس مسئلے اٹھائے پوری ہلاک شدگان کے غم میں برابر کی شریک ہے ،ان خیالات کااظہارجماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی پروفیسر عبد المجید مولانا حافظ عبد الوہاب روپڑی مولانا شکیل الرحمٰن ناصر اور مولانا حافظ عبد الوحید شاہد نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
لاہور سے مزید