• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ عدالت نے درخواستوں کی سماعت 10دسمبر تک ملتوی کی۔ا یکس کی بندش کو صحافی ضرار کھوڑو اور دیگر نے چیلنج کررکھا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید