• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نےمبینہ طور پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،ایف آئی اے حکام کے مطابق کلفٹن بلاک 2میں بلاول ہاؤس کے بالمقابل واقع ٹاور پر چھاپہ مار کر تین ملزمان رحیم ،خولید اور حمزہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 37لاکھ روپے برآمد کرلئے جن سے غیر قانونی طریقہ سے 15ہزار امریکی ڈالرز کی خریداری کی جانا تھی۔
اہم خبریں سے مزید