اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے ایلون مسک سے پاکستان میں اسٹار لنک انٹرنیٹ کی سرو س فراہم کرنے کی درخواست کردی،ہمارے احتجاج کی وجہ سے حکومت انٹرنیٹ مکمل بند کرنے جارہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ایکس(ٹویٹر) کے ذریعے ایلون مسک کو درخواست کی۔