لاہور(جنرل رپورٹر) صوبائی وزراءصحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت ہیلتھ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے ماسٹر پلان سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ وزرا نے کہاکہ کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کیلئے ایک سال کا ہدف دے دیا گیا ہے۔