کیف (اے ایف پی) یوکرین نے آئندہ سال کے لیے بڑے پیمانے پر فوجی اخراجات کے منصوبے پر دستخط کر دیے،جنگ زدہ ملک نے روسی حملے کے خلاف دفاع کے لیے مزید وسائل مختص کیےہیں۔صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کیف کے 2025کے بجٹ کے منصوبوں کی منظوری دی، جس میں 50ارب ڈالر سے زیادہ یا تمام اخراجات کا 60فیصد دفاع اور سلامتی کی طرف جائے گا۔