• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ٹربیونل ،یوسف رضا گیلانی کے خلاف بیرسٹر تیمور کی درخواست داخل دفتر

ملتان (سٹاف رپورٹر) این اے 148 سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف بیرسٹر تیمور کی درخواست داخل دفتر کر دی گئی ، الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے درخواست کو غیر مؤثر قرار دے دیا،جنرل الیکشن کے رزلٹ کے خلاف بیرسٹر تیمور نے عدالت سے رجوع کیا تھا ، الیکشن کمیشن نے ناکام آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور کی پٹیشن کو خارج کر دیا۔
ملتان سے مزید