ملتان (سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گریجویٹ کالج چونگی نمبر 14 ملتان میں یوم اساتذہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید نے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کالج اساتذہ کرام کی تعلیمی و پر نسپل صاحبان کی انتظامی خدمات کو سراہا جن کی وجہ ہے سرکاری کا لجز کی تعلیمی ترقی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل کالج مسز فوزیہ یاسر نے کہا کہ یہ تقریب ا ن قابل فخر پرنسپل صاحبان کی انتھک کاوشوں کو خراج ُتحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کی گئی کہ جن کی قیادت میں کا لجز کی انرولمنٹ ُمیں خاطر اضافہ ہوا۔