• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پولیس نے سرکاری سیل توڑکر ڈی سیل کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاعات کرنے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے اور دوملزمان کو قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
ملتان سے مزید