• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانا گینگ کے 3ملزمان گرفتار8موٹر سائیکل برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ قطب پور کے ایس ایچ او اختر سلام بلوچ نے اے ایس ائی جمشید حیات اور دیگراپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتےہوئے عثمان عرف بانا گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے 11 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔جس میں 8 موٹر سائیکل، 20 ہزار روپے نقدی اور 01 عدد پسٹل 30 بور معہ گولیاں شامل ہیں برآمد کر لی گرفتار ملزمان سے سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چھیننےکے 12 مقدمات ٹریس ہوئے مزید پولیس کاروائی جاری ہے ۔
ملتان سے مزید