• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے 7کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت نے رہا کر دیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے دوران کارکنوں کی جانب سے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمہ میں گرفتار 7 ملزموں کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا پولیس تھانہ قادرپورراں نے مقدمہ نمبر 1882/24 درج کیا تھا ۔
ملتان سے مزید