• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کی جانب سے گورنر پنجاب کے لئے ایوارڈ

ملتان(سٹاف رپورٹر) شہید بے نظیر بھٹو فاؤنڈیشن کے چیف آرگنائزیشن سلیم شہزاد نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کو بے نظیر ایوارڈ دیا، اس موقع پر احمد مجتبی گیلانی،رانا شاہد الحسن،ہاشم خان بابر ،سعید مونی موجود تھے،اس موقع پر گورنر نے کہا کہ کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں اور گورنر ہاؤس کے دروازےورکرز کے لیےہر وقت کھلے ہیں،بلاول بھٹو زرداری پاکستان کا وزیراعظم بن کر ملک کو ترقی کی جانب گامزن کریں گے۔
ملتان سے مزید