مظاہرین کے پاس ایک ’چلتی پھرتی بم فیکٹری‘ تھی، ڈی پی او اٹک کا انکشاف
ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ چوبیس نومبر کو احتجاج کرنے والوں میں 100 تربیت یافتہ شرپسند تھے، مظاہرین نے پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے، برازیلی ساختہ آنسو گیس شیل پھینکے، یہ شیل پاکستانی شیل سے چار گنا طاقتور تھے۔
۔