• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار میں ووکیشنل کورس ایوارڈ تقسیم کرنیکی تقریب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کی ایوارڈ تقسیم کی تقریب ہوئی ،، جسٹس علی ضیاء باجوہ نےپروفیشنل کورس کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوان وکلاء کو ایسے کورسز سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔
لاہور سے مزید