• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی اسرائیلی قیدی رہا نہ ہونے پر جہنم بنا دینے کی دھمکی

واشنگٹن ،غزہ(نیوز ڈیسک )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی قیدیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطی کوجہنم بنا دینے کی دھمکی دیدی۔نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہانہ کیے گئے تو مشرق وسطی کو جہنم بھگتنا ہوگا۔

دنیا بھر سے سے مزید