• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ میں ٹریفک حادثہ‘ باپ جاں بحق بیٹازخمی

کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے جنگل کراس کے مقام پر گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کریم نامی شخص جاں بحق جبکہ اس کابیٹا صابرزخمی ہوگیا ۔
کوئٹہ سے مزید