• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال کے 1ڈاکٹر اور4پیرامیڈیکس کومحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ رپورٹ کرنیکی ہدایت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) جناح ہسپتال میں ڈاکٹر وپیرا میڈیکل سٹاف کے درمیان لڑائی کے معاملہ کی تحقیقات کے بعد حکومت نے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شبیر حسین چوہدری سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کے 4ملازمین کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے ،ایپکا صدر نصیر، پیرا میڈیکس صدر عمر ساجد اور رانا ادریس کو بھی محکمہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
لاہور سے مزید