کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے جیولری شاپ کی آڑ میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان ممتاز شوکت اور خالد ایوب کو گرفتار کرکے 40000 امریکی ڈالر اور 23 لاکھ روپے برآمد کر لئے۔