لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) دھرم پورہ میں ادریس علی سے 1لاکھ 80ہزار روپے اور موبائل فون ،نصیر آباد میں زبیر اخترسے 1 لاکھ 70ہزار روپے اور موبائل فون،گلشن راوی میں محمد اجمل سعیدسے 1 لاکھ 65ہزار روپے موبائل فون ،مصطفی آباد میں ثناء اللہ خان سے1 لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون ، باغبانپورہ میں عبدالرؤف سے 1 لاکھ 40 ہزار نقدی اور موبائل فون،جنوبی چھاؤنی میں محی الدین سے 1 لاکھ 30ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ٹاون شپ اور ہربنس پورہ سے گاڑیاں جبکہ سمن آباد مانگامنڈی اور نولکھا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔