سعودی عرب کا حج کیلئے 15 سال عمر کی پابندی کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد واپس لے لیا گیا
نئی سعودی پالیسی سے متعلق پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب 3 مئی 2026ء سے 15 سال سے کم عمر عازمین کو حج پروازوں میں سفر کی اجازت نہیں ہو گی۔۔