• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) کراچی میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے سینیئر پروڈیوسر وڈائریکٹر شہزاد عالم کی سربراہی میں فن وثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد کا اجلاس منعقد  ہوا  جس میں سندھ کے فنکاروں کے مسائل اور ان کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے آئندہ کئے  جانے والے اقدامات سے متعلق مختلف رائے کا اظہار کیا گیا  ، شہزاد عالم نے کہا کہ آرٹس کونسل کے انتخابات سے قبل یا بعد میں تمام فنکار ساتھیوں کی مشاورت سے فن وثقافت کے فروغ کے لیے تنظیم کا نام تجویز کیا جائے گا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید