• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوا اور فٹ ویل ہب کے مابین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ملتان ( سٹاف رپورٹر) فٹ ویل ہب اوراپواء کے مابین خواتین کو روزگار، کاروبار کے مواقع اور جدید صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہو گئے ۔منصوبے کے تحت خواتین کو صحت کے شعبے میں تربیت، ڈیجیٹل کلینک کے قیام میں مدد اور موبائل ہیلتھ کیئر سروسز فراہم کی جائیں گی۔تقریب میں چیئرپرسن بیگم فرخ مختار اور فٹ ویل ہب کے چیئرپرسن سلیم ،وائس چیئرپرسن اپواء فرح فیصل ،سیکرٹری جنرل نازیہ یاسر ،جوائنٹ جنرل سیکرٹری تہمینہ منیر ایگزیکٹو ممبران طاہرہ نجم ،یاسمین بخاری ،ڈاکٹر شہلا آفتاب ،نادیہ وسیم ،اظہرہ ملک ،فرح رحمن ،فرح ثاقب دیگر شریک تھیں ۔
ملتان سے مزید