• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

40 ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی10دسمبر کو ہو گی

ملتان(سٹاف رپورٹر)40 ہزار والے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی10دسمبر کو ہو گی ۔پرائز بانڈ پر پہلا انعام 75,000,000 روپے کا ہے، دوسرے انعام میں 25,000,000 روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 500,000 روپے کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394انعامات ہیں۔
ملتان سے مزید