• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دودھ اوردہی کی قیمتوں میں 20سے30روپے فی کلو اضافہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعووں کے باوجود لاہور میں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے کلو کردی گئی ہے۔
لاہور سے مزید