• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گل داؤدی کی نمائش ،بلال یاسین نےدورہ کیا

لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے کے زیر اہتمام جیلانی پارک میں گل داؤدی نمائش کے دوسرے دن وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے نمائش کا دورہ کیا ۔ نمائش 10 روز تک جاری رہیگی۔
لاہور سے مزید