• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائس کنٹرول \کونسل نے نئی اپیلیٹ کمیٹی کی منظوری دیدی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت صوبائی پرائس کنٹرول کونسل کا 5واں اجلاس ہوا پرائس کنٹرول کونسل نے نئی اپیلیٹ کمیٹی کی تشکیل کی منظوری دی۔
لاہور سے مزید