• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلبرن اسٹارز کا پاکستان بےمتعارف کرانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میلبرن اسٹارز نے بگ بیش لیگ میں پاکستانی شائقین کے لئے پاکستان بےمتعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکیں گے۔پاکستان کے اسپنر اسامہ میر اس ایڈیشن میں میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کا حصہ ہیں، اس سے قبل حارث رؤف میلبرن اسٹارز کا حصہ تھے۔
اسپورٹس سے مزید