کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ اور بینچز میں 26دسمبر تا 10جنوری تعطیل رہے گی ، دوران تعطیلات فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی۔