کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اہم ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مر کزی و صوبائی ذمہ داران نے شر کت کی ، علامہ شبیر حسن میثمی نے پارا چنار کےمظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ زمینی کشیدگی پر شروع ہونے والے تنازع کے حل میں حکمرانوں کی خاموشی اور عدم دلچسپی جانی ضیاع کا باعث بنی اور زمینی تنازع کو فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا۔