• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدور تنظیموں کے رہنما شہید بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کریں، حبیب جنیدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )مسلم دنیا کی عظیم قائدشہید جمہوریت محترم بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر پیپلز لیبر بیورو سندھ حبیب الدین جنیدی نے ایک بیان میں پاکستان بھر کے محنت کشوں اور پیپلز لیبر بیورو سے وابستہ تمام مزدور تنظیموں اور انکے رہنما ئوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاڑکانہ کے تاریخی شہر میں لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر شہید جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید