• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عادل بازئی نےڈی سیٹ ہونے کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

کوئٹہ (آن لائن) این اے 262 کوئٹہ تھری سے ڈی سیٹ کئے گئے ملک عادل خان بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے سپریم کورٹ نے درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی ، درخواست پر سماعت 9 دسمبر کوجسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔
کوئٹہ سے مزید